BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ایران پر تازہ حملے
امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے صدر کے حکم پر گذشتہ رات ایران پر فضائی حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا۔ یہ حملے سینٹکام کی جانب سے اردن میں ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد شروع کیے گئے تھے۔
ایک ہزار دینار کی روٹی اور انسانی گوشت کی فروخت: وہ قحط جس نے ایک خلیفہ کو محل کا سامان بیچنے پر مجبور کر دیا
المستنصر باللہ کا اصل نام مَعد ابوتمیم تھا جو سنہ 1036 میں صرف سات برس کی عمر میں خلیفہ بنے تو فاطمی سلطنت مصر، شمالی افریقہ، سِسلی، شام کے بعض حصوں اور حجاز تک پھیلی ہوئی تھی۔ تاہم کم سنی کے باعث اقتدار عملاً وزیروں اور ابتدائی برسوں میں ان کی والدہ کے ہاتھ میں رہا جبکہ خلیفہ کی حیثیت زیادہ تر رسمی تھی۔
’میں کسی کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک: 1993 کا سیاسی بحران جب صدر اور وزیرِ اعظم کو ایک ہی دن عہدے چھوڑنے پڑے
سرتاج عزیز کے مطابق ’اسحاق خان ہی نے اسٹیبلشمنٹ کو قائل کیا تھا کہ غلام مصطفیٰ جتوئی کی بجائے نواز شریف کا زیادہ حق بنتا ہے کیوں کہ انھوں نے اسلامی جمہوری اتحاد کے سربراہ کے طورپر اس کی 106 میں سے 92 نشستیں پنجاب سے جیتی تھیں۔ لیکن کچھ ہی مہینوں میں نواز شریف نے اپنا اختیارجتلانا شروع کردیا۔ وہ اب ان کے سائے تلے سے نکلنا چاہتے تھے۔یوں غلط فہمیوں اور بد اعتمادی نے جنم لیا۔‘
’کوہِ کلنگ‘: ٹرمپ کی نظر ایران کے اس پراسرار پہاڑ پر کیوں ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی حالیہ دھمکیوں میں ایک ایسے مقام کا ذکر کیا ہے جو دیگر جوہری تنصیبات کے مقابلے میں نسبتاً کم معروف ہے: کوہِ کلنگ۔ یہ ایک زیرِ زمین کمپلیکس ہے جو نطنز کی جوہری تنصیبات کے قریب واقع ہے۔
12 یہودیوں کی جان لینے والی پرواز 901 کا معمہ اور نیتن یاہو کا خط جس نے 30 سال بعد تحقیقات کو نئی سمت دی
وینزویلا سے حوالگی کے بعد ایک مشتبہ شخص کو اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ سے منسلک قرار دیا گیا ہے۔ حزب اللہ لبنان میں قائم ایک شیعہ سیاسی اور عسکری تنظیم ہے جسے ایران کی حمایت حاصل ہے۔ پاناما کے پراسیکیوٹر آفس اس واقعے کی تحقیقات ’دہشت گردی کی روایتی خصوصیات رکھنے والے ایک عمل‘ کے طور پر کر رہا ہے۔
روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں: امیشا پاٹیل کی تنقید اور انڈین کرکٹ بورڈ کی وضاحت
روہت شرما سنہ 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں انڈیا کی نمائندگی کریں گے یا نہیں کرکٹ بورڈ نے یہ واضح نہیں کیا، تاہم سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز اور سپورٹس تجزیہ کار اس بحث کو انڈین کرکٹ کے لیے نقصان دہ قرار دے رہے ہیں۔
انڈین خلائی ادارے کے سائنسدان استعفے کیوں دے رہے ہیں؟
محکمے کے مطابق ’سائنسدان، انجینئر-ایس جی سے کم درجے کے افسران کی صورت میں بھی متعلقہ مراکز کے ڈائریکٹرز یا یونٹ سربراہان اپنی واضح سفارشات کے ساتھ درخواستیں محکمہ کو بھیجیں گے، جہاں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔‘
سعودی عرب میں گیس سیلنڈر دھماکے میں ہلاک ہونے والے پانچ پاکستانی دوست: ’حالات بہتر ہوئے تو وہ دنیا میں نہیں رہے‘
سعودی عرب کے شہر ریاض میں گیس سلینڈر دھماکے میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے کم از کم پانچ مزدوروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آنے پر ریاض میں پاکستانی سفارتخانے نے افسوس ظاہر کیا ہے۔
زیارت حملے کے خلاف دھرنا ختم: حکومت اور احتجاجی کمیٹی کے آٹھ نکاتی معاہدے میں کیا طے پایا؟
زیارت میں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والے لواحقین، سیاسی جماعتوں اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کوئٹہ میں جاری دھرنا سنیچر کو ختم کر دیا گیا۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































