جہاں نما, 27 اگست 2026

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس تباہی کا آغاز ایک گلیشیئر کے ٹوٹنے اور ملبے کے شدید بہاؤ سے ہوا جبکہ ایک اور سیلاب کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔