اسرائیلی الیکشنز، کیا عرب پارٹیوں کی تاریخی کامیابی فلسطینیوں کے لیے کوئی بہتری لا سکتی ہے؟
اسرائیلی الیکشنز، کیا عرب پارٹیوں کی تاریخی کامیابی فلسطینیوں کے لیے کوئی بہتری لا سکتی ہے؟
وقت اشاعت
اسرائیل کے الیکشنز میں نیتن یاہو کی لِکُد پارٹی کی قیادت میں دائیں بازو کا اتحاد، اور گادی آئیزنکاٹ کی نئی یاشار پارٹی کی قیادت میں نسبتا کم دائیں بازو کا اتحاد، دونوں ہی 61 سیٹوں کے میجِک نمبر تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔
جزوی نتائج کے مطابق عرب قیادت والی جماعتوں نے تقریباً 19 نشستیں حاصل کی ہیں، جو انھیں پارلیمان میں طاقت کے توازن کا اہم عنصر بنا سکتی ہیں۔ تو کیا اب عرب جماعتیں فیصلہ کریں گی کہ اسرائیل میں حکومت کون بنائے گا؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: احسن محمد یونس



