داستان گوئی: فیض آباد کی بِبّی بیگم اختر کیسے بنیں؟

،ویڈیو کیپشنداستان گوئی: فیض آباد کی بِبّی بیگم اختر کیسے بنی؟
داستان گوئی: فیض آباد کی بِبّی بیگم اختر کیسے بنیں؟
وقت اشاعت

انڈیا کی معروف گلوکارہ بیگم اختر کی داستان میں بِبّی سے اختری، اختری سے اختری بائی اور بالآخر بیگم اختر بننے کی کہانی پیش ہے کہ کس طرح غم اور موسیقی نے ان کی گائیکی کو سنوارا اور انھیں شہرت دوام عطا کیا۔

داستان گو ہِمانشو واجپئی اور پرگیا شرما نے بیگم اختر کے کچھ پہلوؤں کو اپنے سحر انگيز انداز میں پیش کیا ہے۔ بی بی سی کی آج کی خصوصی پیشکش میں بیگم اختر کی کہانی سنیے۔

شوٹ: وکرم جیت یادو

ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ