’سناتن دھرم کا نصاب آنے سے دل کو بہت اچھا لگا‘
’سناتن دھرم کا نصاب آنے سے دل کو بہت اچھا لگا‘
وقت اشاعت
پاکستان میں نصاب میں مذہبی نمائندگی اور اقلیتی بچوں کے حقوق کا معاملہ طویل عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے اور تقسیمِ ہند کے بعد 79 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ صوبہ سندھ کے سرکاری سکولوں میں ہندو طلبہ کو نصابی کتابوں کے ذریعے اپنے مذہب کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
رپورٹر: شمائلہ خان
شوٹ اور ایڈٹ: فاخر منیر



