ساحر لدھیانوی: ایک شاعر، ایک محبت، ایک نفرت
ساحر لدھیانوی: ایک شاعر، ایک محبت، ایک نفرت
وقت اشاعت
خود کو پل دو پل کا شاعر کہنے والے نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کی زندگی کے کچھ قدرے غیر معروف پہلو یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔ انڈیا میں تہذیب کا گہوارہ کہے جانے والے شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے داستان گو ہمانشو واجپئی اور پرگیا شرما کو اردو کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی کچھ انوکھی یادوں کے ساتھ اس نئی سیریز میں دیکھیے۔
پریزینٹر: ہمانشو واجپئی اور پرگیا شرما
شوٹ: وکرم جیت یادو
ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ



