سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان

،ویڈیو کیپشنسندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان
سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان
وقت اشاعت

خاندانی منصوبہ بندی کو عموماً خواتین کی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے، لیکن سندھ میں یہ تصور تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اب کچھ مرد اپنی بیویوں کی صحت، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی بہتر پرورش کے لیے خود نس بندی کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ آخر مرد اس فیصلے کی طرف کیوں آرہے ہیں اور کیا سندھ میں خاندانی منصوبہ بندی کی ذمہ داری کا بوجھ خواتین سے مردوں کی طرف منتقل ہو رہا ہے؟ ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ