پیری مینوپاز: پیٹ کے گرد موجود ’ضدی‘ چربی

،ویڈیو کیپشن
پیری مینوپاز: پیٹ کے گرد موجود ’ضدی‘ چربی
وقت اشاعت

اس سیریز میں ہم مینو پاز اور پیری مینو پاز ایکسپرٹ ڈاکٹر نگہت عارف کے ساتھ۔ پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کی کچھ منفرد اور عجیب علامات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیریز کی آخری قسط میں جانیے وزن بڑھنے، خاص طور پر پیٹ کے گرد ضدی چربی اور اندرونی، یعنی ویسرل فیٹ بڑھنے کے بارے میں۔

دیکھیے عالیہ نازکی اور نیر عباس کی ویڈیو