پیری مینوپاز: ’مائسوفونیا‘ یا مخصوص آوازوں پر شدید ردعمل

،ویڈیو کیپشن
پیری مینوپاز: ’مائسوفونیا‘ یا مخصوص آوازوں پر شدید ردعمل
وقت اشاعت

اس سیریز میں ہم مینو پاز اور پیری مینو پاز ایکسپرٹ ڈاکٹر نگہت عارف کے ساتھ۔ پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کی کچھ منفرد اور عجیب علامات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

اس ویڈیو میں ہم مائسوفونیا یعنی کچھ مخصوص آوازوں، مثلاً چبانے یا سانس لینے کی آواز پر شدید منفی جذباتی یا جسمانی ردعمل پر بات کریں گے۔

دیکھیے عالیہ نازکی اور نیّر عباس کی ویڈیو۔