دلجیت کا مخالفین کو راحت اندوری کے شعر سے جواب
دلجیت کا مخالفین کو راحت اندوری کے شعر سے جواب
وقت اشاعت
انڈیا کے معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کا انڈیا ٹور جاری ہے اور اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں ان کے کنسرٹس منعقد ہو رہے ہیں۔ 15 نومبر کو وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ان کا کنسرٹ اس لیے سرخیوں میں آیا کہ انھوں نے اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کے اشعار سے اپنے مخالفین کو جواب دیا۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ورشا چودھری



