امریکہ میں بارش کے دوران ٹرک بے قابو، منظر کیمرے میں محفوظ

،ویڈیو کیپشنامریکہ میں بارش کے دوران ٹرک بے قابو، منظر کیمرے میں محفوظ
امریکہ میں بارش کے دوران ٹرک بے قابو، منظر کیمرے میں محفوظ
وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولیڈو میں شدید بارش کے دوران ڈاک لے جانے والا ایک ٹرک سڑک کے ایک موڑ اور اوور پاس کے درمیان پھنس گیا۔ واقعہ تھینکس گیونگ کے روز پیش آیا۔ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور امدادی ٹیموں نے ٹرک کو واپس سڑک پر پہنچا دیا۔