خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی میں ہوں: نمیرا سلیم کی یاددہانی

،ویڈیو کیپشنخلا میں جانے والی پہلی پاکستانی میں ہوں: نمیرا سلیم کا دعویٰ
خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی میں ہوں: نمیرا سلیم کی یاددہانی
وقت اشاعت

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا خلائی سفر کئی حوالوں سے خبروں میں ہے۔ انھیں خلا میں جانے والا پہلا پاکستانی قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھی خلائی سٹیشن سے ان سے براہ راست گفتگو کی، جبکہ انڈیا نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ تاہم ایک شخصیت کا دعویٰ ہے کہ ذیشان علی کا یہ اعزاز منفرد یا نیا نہیں۔

ویڈیو: رباب بتول