سوات میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جس نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑا
سوات میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جس نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑا
وقت اشاعت
سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر چلتی موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے ایک ہاتھ سے ایسا شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس غیر معمولی کیچ پر انھیں دس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا ہے۔



