کہیں آپ ’سمائلنگ ڈپریشن‘ کا شکار تو نہیں؟
کہیں آپ ’سمائلنگ ڈپریشن‘ کا شکار تو نہیں؟
وقت اشاعت
آج ذہنی صحت کا عالمی دن ہے۔ اگر آپ بظاہر خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر ذہنی اذیت کا شکار ہیں تو ممکن ہے آپ ’سمائلنگ ڈپریشن‘ کا سامنا کر رہے ہوں۔ ماہرین کے مطابق اپنے حقیقی جذبات چھپانا ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
یہ ہیں وہ تین علامات جن سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کہیں آپ ’سمائلنگ ڈپریشن‘ کا شکار تو نہیں۔



