’عورت کو بااختیار دکھانے میں آج بھی ہچکچاہٹ ہے‘
’عورت کو بااختیار دکھانے میں آج بھی ہچکچاہٹ ہے‘
وقت اشاعت
ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اہم کردار نبھانے والی پاکستانی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں بھی ٹی وی پر ایک بااختیار عورت دکھانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے کیونکہ چینلز، رائٹرز اور عوام خواتین کو صرف اخلاقیات کے دائرے میں ہی پرکھنا چاہتے ہیں۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ: مستنصر حسین اور زیان خان
ایڈٹ: محمد نبیل



