امیر خسرو کے 700 سال پرانے کلام جو آج بھی مقبول ہیں

،ویڈیو کیپشنامیر خسرو کے 700 سال پرانے کلام جو آج بھی مقبول ہیں
امیر خسرو کے 700 سال پرانے کلام جو آج بھی مقبول ہیں
وقت اشاعت

امیر خسرو کے سات سو سال پرانے کلام آج بھی برصغیر کی موسیقی میں زندہ ہیں۔ نظام الدین اولیا کی خانقاہ سے قوالی، لوک روایت اور آج کے نوجوان موسیقاروں تک، یہ کلام صدیوں کا سفر کیسے طے کرتے آئے؟

اس ویڈیو میں خسرو کے کلام کی اسی میراث اور سفر کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

رپورٹر اور پروڈیوسر: نائلہ خواجہ

شوٹ : ادیب انور اور سکھمندیپ سنگھ

ایڈیٹ: ادیب انور