’دنیا کی سب سے چھوٹی‘ ڈھائی سیڑھی کی مسجد
’دنیا کی سب سے چھوٹی‘ ڈھائی سیڑھی کی مسجد
وقت اشاعت
انڈیا کے وسطی شہر بھوپال میں جہاں انڈیا کی سب سے بڑی مسجد تاج المساجد ہے وہیں اس کے پاس قلعے کی فصیل کے ایک برج پر 300 سال سے ایک مسجد قائم ہے جسے ’ڈھائی سیڑھی کی مسجد‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے چھوٹی مسجد ہے کیونکہ اس میں چند افراد کے نماز پڑھنے کی ہی گنجائش ہے۔
ہمارے نمائندے مرزا اے بی بیگ نے وہاں کا دورہ کیا۔



