روسی فوج کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر میں پیانو بجانے والی خاتون

،ویڈیو کیپشنسنہ 2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تاتیانا کا گھر اب دوسری بار تباہ ہوا ہے
روسی فوج کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر میں پیانو بجانے والی خاتون
وقت اشاعت

2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تاتیانا کا گھر دوسری بار تباہ ہوا ہے۔ اس بار کئیو ریجن کے علاقے میلا میں گولہ باری اور اسلحے کے ایک ڈپو میں دھماکے کے دوران ان کے گھر کو نقصان پہنچا۔

گھر کے کھنڈرات میں تاتیانا نے اب بھی سلامت موجود پیانو پر یوکرین کا ایک لوک گیت بجایا۔