’انڈین کھلاڑی پاکستانیوں کے لیے ہیرو ہیں‘
’انڈین کھلاڑی پاکستانیوں کے لیے ہیرو ہیں‘
وقت اشاعت
چیمپیئنز ٹرافی کی کوریج کے لیے پاکستان آنے والے انڈین صحافی نے لاہور میں کچھ دن گزارے۔ اُن کو پاکستان کیسا لگا؟
اِس بارے میں ہمارے ساتھی فرقان الٰہی نے اُن سے بات کی ہے۔