جنگلات کی آگ میں پھنسے پینگولینز کو ریسکیو کرنے کے مناظر

،ویڈیو کیپشنجنگلات کی آگ میں پھنسے پینگولینز کو ریسکیو کرنے کے مناظر
جنگلات کی آگ میں پھنسے پینگولینز کو ریسکیو کرنے کے مناظر
وقت اشاعت

انڈونیشیا کے مشرقی کلیمانتن میں جنگلات کی آگ میں پھنسے پینگولینز کو ریسکیو کرنے کی یہ مناظر اس وقت کے ہیں جب ’کنزرویشن اینیمل نیٹ ورک‘ نے جانوروں کو بچانے کے لیے ایک ٹیم روانہ کی۔ انڈونیشیا نے آگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش اور طیاروں کے ذریعے پانی گرانے کی کارروائیاں بھی تیز کر دی ہیں۔

جولائی کے وسط سے سماٹرا اور انڈونیشین بورنیو کے مختلف علاقوں میں آگ لگی ہوئی ہے، جس کی شدت خشک سالی کے باعث بڑھی ہے۔ یہ خشک سالی ’سپر ال نینو‘ سے منسلک ہے۔