ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ

،ویڈیو کیپشنیو ایس منٹ نے کہا کہ ان سکوں کو یادگاری اشیا کے طور پر فروخت کیا جا رہا ہے
ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ
وقت اشاعت

ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اب ایک امریکی سکے پر دکھائی دے گی جو امریکی اداروں پر اپنی ذاتی چھاپ چھوڑنے کی امریکی صدر کی جانب سے کی گئی تازہ ترین کوشش ہے۔ بدھ کے روز امریکی ٹکسال (یو ایس منٹ) نے امریکہ کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں ایک ڈالر کا سکہ جاری کیا، جس پر ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ ’لبرٹی‘ اور ’ٹرسٹ اِن گاڈ‘ کے الفاظ درج ہیں۔

یو ایس منٹ نے کہا کہ ان سکوں کو یادگاری اشیا کے طور پر فروخت کیا جا رہا ہے اور انھیں روزمرہ استعمال کے لیے عام گردش میں شامل نہیں کیا جا رہا۔

مزید تفصیل اس ویڈیو میں