مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘
مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘
وقت اشاعت
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تو بحری جہازوں کا رخ پاکستانی بندرگاہوں کی طرف ہو گیا۔ اس عالمی بحران نے پاکستان کی شپنگ انڈسٹری کو دہائیوں بعد معاشی ترقی کا موقع دیا ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس عارضی فائدے کو ایک کثیر المدتی اور پائیدار پیش رفت میں بدل پائے گا؟
مزید تفصیلات روحان احمد کی رپورٹ میں



