مائیکروسافٹ کی سروسز کی بندش کے متعلق ہم کیا جانتے ہیں؟
مائیکروسافٹ کی سروسز کی بندش کے متعلق ہم کیا جانتے ہیں؟
وقت اشاعت
مائیکروسافٹ نے اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ سروس بحال کرنے کی کوششوں میں اسے ’محدود کامیابی‘ حاصل ہوئی ہے تاہم خرابی کی اصل وجہ اب بھی واضح نہیں۔ کمپنی کے مطابق اس کے متعدد سرورز، جو مختلف ایپلی کیشنز اور دفتری ٹولز کو چلانے کے لیے اہم ہوتے ہیں، اچانک دستیاب نہیں رہے، جس کے باعث باقی نظام پر دباؤ بڑھ گیا۔
ویڈیو: سحرش قریشی



