ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

لائیو,
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وفد کے ہمراہ تہران آمد، اگر مذاکرات ہوئے تو قوی امکان ہے کہ اسلام آباد میں ہوں گے: وائٹ ہاؤس

امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایران سے متعلق جنگ بندی کے بارے میں کہا کہ یہ رپورٹس درست نہیں ہیں کہ امریکہ نے اس میں باضابطہ توسیع کی درخواست کی ہے۔

فیچرز اور تجزیے

ضرور پڑھیے

مزید خبریں