ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

Iran, USA, Pakistan

لائیو,
ایران مذاکرات کی میز پر دوبارہ آئے گا: صدر ٹرمپ کا دعویٰ، پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کی ڈرون سے نگرانی کی ویڈیو جاری کر دی

صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آئے گا اور ’ہمیں وہ سب کچھ دے گا جو ہم چاہتے ہیں‘۔ دوسری جانب ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ڈرون کے ذریعے آبنائے ہرمز کی نگرانی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ ’تمام آمدورفت اور مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔‘

ضرور پڑھیے

مختصر ویڈیوز

  • wins
  • وینس
  • عمر دراز ننگیانہ
  • روحان احمد
  • تصویر
  • جے ڈی وینس
  • لبنانی لڑکی
  • لبنان
  • تہران
  • ہلما
  • دفاعی نظام
  • ایرانی ماں

مزید خبریں