احتجاج میں شریک خواتین پر افغان طالبان کی فائرنگ

احتجاج میں شریک خواتین پر افغان طالبان کی فائرنگ
وقت اشاعت

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک غیر معمولی احتجاج کے دوران طالبان نے خواتین پر فائرنگ کی۔ یہ مظاہرہ مبینہ طور پر اُن خواتین کی گرفتاریوں کے خلاف تھا جن پر سخت اسلامی لباس کے ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

مظاہرین نے 'تعلیم، کام، آزادی' کے نعرے لگائے۔ طبی عملے کے مطابق دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، تاہم پولیس نے ہلاکتوں کی تردید کی ہے۔