آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں ’آئی لَو محمد‘ کے پوسٹرز ملنے پر مقدمہ درج
انڈیا میں ’آئی لَو محمد‘ کے پوسٹرز ملنے پر مقدمہ درج
وقت اشاعت
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ایک مسجد سے ’آئی لَو محمد‘ کے پوسٹرز اور چاند ستارے والے پرچم کی برآمدگی کے بعد پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اس کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا 'آئی لَو محمد' لکھنا یا اس نعرے کا استعمال کرنا کوئی جرم ہے؟
ہماری رپورٹر نائلہ خواجہ اس رپورٹ میں سنبھل مسجد کے انہدام کے پس منظر، پولیس کے مؤقف، سیاسی رہنماؤں اور سوشل میڈیا پر ہونے والے مباحثوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔