برفانی تودے سے چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون
برفانی تودے سے چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون
وقت اشاعت
کینیڈا کی کلف ڈائیور مولی کارلسن نے نیوفاؤنڈ لینڈ کے ساحل کے قریب ایک برفانی تودے سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایسا کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔



