ٹیکساس: رولر کوسٹر میں پھنسے آٹھ طلبہ کو بچا لیا گیا
ٹیکساس: رولر کوسٹر میں پھنسے آٹھ طلبہ کو بچا لیا گیا
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں آٹھ ہائی اسکول طلبہ کو ایک رولر کوسٹر سے بحفاظت نکال لیا گیا، جو دو گھنٹے سے زائد وقت تک رکا رہا۔
رولر کوسٹر 30 میٹر بلند ڈراپ کے اوپر رک گیا تھا، جس کے بعد امدادی اہلکاروں نے خصوصی لفٹ کے ذریعے تمام طلبہ کو بحفاظت نکال لیا۔



