سیول میں قیلولے کا انوکھا مقابلہ

سیول میں قیلولے کا انوکھا مقابلہ

جنوبی کوریا کے شہر سیول میں دریائے ہان کے کنارے واقع ایک پارک میں سینکڑوں نوجوان ایک منفرد مقابلے میں شریک ہوئے۔ جہاں جیتنے کے لیے جاگنا نہیں، بلکہ سونا ضروری تھا۔