نئی دہلی: جنتر منتر جانے والے مظاہرین کی راہ میں پولیس حائل
نئی دہلی: جنتر منتر جانے والے مظاہرین کی راہ میں پولیس حائل
وقت اشاعت
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی نے الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے کے ساتھ احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور اس احتجاج کو روکنے کے لیے انڈیا کا دارالحکومت اس وقت سکیورٹی کے ایسے غیرمعمولی حصار میں ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ پولیس نے جنتر منتر پہنچنے سے پہلے مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔



