آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 10 اپريل 2026
جہاں نما, ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان روانہٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز کو آئل ٹینکرز کے لیے نہ کھولنے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ ادھر ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔