جہاں نما, 2 ستمبر 2026

بحرین اور کویت نے ایرانی میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔ اردن کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد بیلسٹک میزائل روک لیے۔