آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 28 اپريل 2026
جہاں نما, امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ تیسرے ماہ میں داخلتہران نے جنگ بندی کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے جس کے تحت پہلے آبنائے ہرمز کو کھولا جائے اور جوہری پروگرام پر مذاکرات دوسرے مرحلے میں کیے جائیں۔ واشنگٹن میں یہ تجویز زیرِ غور ہے۔