جہاں نما, 28 اپريل 2026
تہران نے جنگ بندی کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے جس کے تحت پہلے آبنائے ہرمز کو کھولا جائے اور جوہری پروگرام پر مذاکرات دوسرے مرحلے میں کیے جائیں۔ واشنگٹن میں یہ تجویز زیرِ غور ہے۔