آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 22 اپريل 2026
جہاں نما, جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملےآبنائے ہرمز میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تین مال بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے اور دو کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔