پیٹرول کی روزانہ نئی قیمت سے شہری پریشان کیوں؟

پیٹرول کی روزانہ نئی قیمت سے شہری پریشان کیوں؟
وقت اشاعت

حکومتِ پاکستان اب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کر رہی ہے۔ جانیے کہ حکومت کے اس فیصلے سے عوام کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔