آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سی جے پی دھرنا: ’کوئی کھانا بھیج رہا ہے تو کوئی پانی‘
سی جے پی دھرنا: ’کوئی کھانا بھیج رہا ہے تو کوئی پانی‘
وقت اشاعت
دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کی کال پر نوجوانوں کا احتجاج جاری ہے اور جہاں بڑی تعداد میں لوگ اس میں شریک ہیں وہیں ہزاروں ایسے ہیں جو انھیں ڈیلیوری ایپس کی مدد سے خوراک اور دیگر سامان پہنچا کر ان کی مدد کر رہے ہیں۔