نیپال میں سیلاب: سکول پرنسپل نے 900 طلبہ کی جانیں بچائیں

،ویڈیو کیپشننیپال سیلاب: سکول پرنسپل نے 900 طلبہ کی جانیں بچائیں
نیپال میں سیلاب: سکول پرنسپل نے 900 طلبہ کی جانیں بچائیں
وقت اشاعت

نیپال کے ضلع نوواکوٹ میں تری بھون ترشولی سیکنڈری سکول کے پرنسپل راجیندر دواڑی نے بروقت فیصلہ کرتے ہوئے سیلابی پانی کے سکول تک پہنچنے سے محض 10 منٹ پہلے طلبہ کو عمارت سے نکلنے کی ہدایت دی جس کے نتیجے میں 900 طلبہ محفوظ رہے۔