ایران امریکہ مذاکرات اور آپ کے سوال

ایران امریکہ مذاکرات اور آپ کے سوال

ایران اور امریکہ کے درمیان تیسری بار جنگ بندی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں جنگ بندی کے بعد معاہدے کے لیے مذاکرات کے دوسرے دور میں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی قیادت کی شرکت متوقع تھی لیکن دونوں ممالک کے وفد پاکستان نہیں پہنچے اور مذاکرات فی الحال آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ اس صورتحال سے متعلق لوگوں کے سوالات کے جواب جانیے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی اس ویڈیو میں