’جنوبی ایشیا میں انسانوں کا قد گرمی اور نمی کی وجہ سے کم سکتا ہے‘

،ویڈیو کیپشنکیا گرمی اور نمی انسانی قد پر اثرانداز ہو سکتی ہے؟
’جنوبی ایشیا میں انسانوں کا قد گرمی اور نمی کی وجہ سے کم سکتا ہے‘

150 برس میں انسانوں کے عالمی اوسط قد میں اضافہ ہوا ہے لیکن جنوبی ایشیا میں دو لاکھ بچوں پر کی جانے والی تحقیق بتاتی ہے کہ بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی اس اضافے کو روک سکتی ہے۔