آئینے جیسی جھیل: جیسے گاڑیاں آسمان پر چل رہی ہوں
آئینے جیسی جھیل: جیسے گاڑیاں آسمان پر چل رہی ہوں
وقت اشاعت
چین میں واقع اس جھیل میں بادلوں کا عکس کچھ ایسا منظر بناتا ہے کہ جیسے گاڑیاں آسمان پر تیر رہی ہوں۔ صوبہ انہوئی میں واقع پنگتیان جھیل کو بلندی سے دیکھا جائے تو ایسا بصری دھوکہ پیدا ہوتا ہے جس سے پانی بالکل آسمان جیسا دکھائی دیتا ہے۔



