وہ لمحہ جب شیر لڑکی کے پیچھے بھاگا

،ویڈیو کیپشن
وہ لمحہ جب شیر لڑکی کے پیچھے بھاگا

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں شیر کے حملے کے بعد لوگ اُسے دیکھنے کے لیے پہنچے تو ہجوم دیکھ کر شیر نے اچانک ایک بچی کے پیچھے دوڑ لگا دی، جس سے وہاں افراتفری مچ گئی۔ خوش قسمتی سے بچی شیر کا شکار ہونے سے بچ گئی۔