قبرستان میں بنا ریسٹورنٹ جہاں کھانے کے میز اور قبریں ساتھ ساتھ ہیں

قبرستان میں بنا ریسٹورنٹ جہاں کھانے کے میز اور قبریں ساتھ ساتھ ہیں
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر احمد آباد میں ایک پرانے قبرستان پر قائم کیا گیا ریسٹورنٹ مقامی لوگوں کے لیے ایک مقبول کھانے کی جگہ بن گیا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔