97 سالہ خاتون جنھیں نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو کیا گیا

،ویڈیو کیپشنجب نیپال میں سیلاب کے بعد 97 سالہ خاتون کو ریسکیو کیا گیا
97 سالہ خاتون جنھیں نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو کیا گیا
وقت اشاعت

نیپال میں سیلاب کے بعد ملبے سے نکالی گئی 97 سالہ خاتون ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔

ان کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گنا مایا بوہارا کے پڑنواسے نے بی بی سی نیوز نیپالی کو بتایا کہ وہ ایسی لگ رہی تھیں جیسے کوئی جنگجو میدانِ جنگ سے فتح یاب ہو کر واپس آیا ہو۔

نیپال پولیس کی جانب سے انہیں ایک ایکسکیویٹر کی بالٹی میں نکال کر لے جانے کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئی ہیں۔