کیا کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے؟
کیا کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے؟
وقت اشاعت

کاکروچ جنتا پارٹی گزشتہ مہینے انڈیا کے چیف جسٹس کے اس بیان کے بعد وجود میں آئی، جس میں انھوں نے مبینہ طور پر حکومت پر تنقید کرنے والے نوجوانوں کو کاکروچ کہا تھا۔

چند ہی دنوں میں سوشل میڈیا پر اس پارٹی کی دو کروڑ سے زیادہ لوگوں نے حمایت کی مگر کیا کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے؟