آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سمندری طوفان باوی چین کے ساحلوں سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان باوی چین کے ساحلوں سے ٹکرا گیا
وقت اشاعت
باوی نامی طاقتور سمندری طوفان چین کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ملک سے ٹکرانے والا یہ دوسرا بڑا طوفان ہے، جبکہ طوفان کی زد میں آنے والے علاقوں سے تقریباً 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ویڈیو: عبید ملک
ایڈیٹنگ: نازش فیض