آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپین کے جنگل میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک
سپین کے جنگل میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک
وقت اشاعت
سپین کے صوبے المیریا کے علاقے لوس گیاردوس میں جنگل کی آگ سے تباہی کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 23 لاپتہ ہو گئے ہیں۔