گھوسٹ سکول: ’دکھ ہے کہ اپنے لوگوں کو فلم نہیں دکھا پائے‘

،ویڈیو کیپشنگھوسٹ سکول: ’دکھ ہے کہ اپنے لوگوں کو فلم نہیں دکھا پائے‘
گھوسٹ سکول: ’دکھ ہے کہ اپنے لوگوں کو فلم نہیں دکھا پائے‘
وقت اشاعت

برطانوی نژاد پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'گھوسٹ سکول' لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں ہے تاہم سندھ کے جنوبی علاقوں میں اس فلم کی نمائش کی اجازت نہیں دی گئی۔ بی بی سی نے سیماب گل سے انٹرویو میں اس فلم اور اس کے موضوع کے بارے میں جاننے کے لیے بات کی۔