پٹنہ کی سر جڑی بہنیں سلمان خان سے دوبارہ ملاقات کی خواہشمند

،ویڈیو کیپشن
پٹنہ کی سر جڑی بہنیں سلمان خان سے دوبارہ ملاقات کی خواہشمند
وقت اشاعت

انڈین ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں رہنے والی دو بہنیں صبا اور فرح سر سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ دونوں میڈیا کی نظروں میں اس وقت آئیں جب پہلے 2005 میں ابوظہبی کے شہزادہ محمد بن زاید النہیان اور پھر اداکار سلمان خان نے ان کی مدد کرنے کی بات کی تاہم دو دہائیاں گزرنے کے بعد بھی یہ دونوں امداد کے وعدے پورے ہونے کی منتظر ہیں۔